وزیر اعظم نے سکندرآباد۔وشاکھاپٹنم دوسری وندے بھارت ٹرین کو ورچول طریقہ سے جھنڈی دکھائی

وزیراعظم نریندر مودی نے احمد آباد سے سکندرآباد۔وشاکھاپٹنم دوسری وندے بھارت ٹرین کو ورچول طریقہ سے ہری جھنڈی دکھائی۔ اس کے علاوہ، وزیر اعظم نے ریاست میں 50 سے زیادہ ایک اسٹیشن۔ ایک پروڈکٹ اسٹال