رچہ کونڈہ کمشنریٹ میں 27 انسپکٹرز کا تبادلہ

حیدرآباد: رچہ کنڈہ کمشنر آف پولیس (سی پی) سدھیر بابو کے جاری کردہ احکامات کے مطابق رچہ کنڈہ کمشنریٹ کے تحت 27 سرکل انسپکٹرز کا تبادلہ کیا گیا۔ ان تبادلوں کا اعلان منگل کو کیا