حیدرآباد کے بیگم پیٹ ایرپورٹ پر 18جنوری سے ونگس انڈیا 2024شو
شہرحیدرآباد کے بیگم پیٹ ایرپورٹ پر 18جنوری سے ونگس انڈیا 2024شو منعقد کیاجائے گا۔وزیرشہری ہوابازی جیوترآدتیہ سندھیا اس تقریب کا افتتاح کریں گے۔ ونگس انڈیا 2024شو کا اہتمام ایئرپورٹس اتھارٹی آف انڈیا نے حکومت تلنگانہ