میوا نرمل ، 2024 کے کیلنڈر کی نائب وزیراعلی بھٹی وکرامارکا ، وزیر پونگولیٹی سرینواس ریڈی کے ہاتھوں رسم اجرائی

مائناریٹی ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن (میوا) نرمل کے صدر شیخ شبیرعلی کے بموجب 3 جنوری2024 کو ڈاکٹر بی آر امبیڈکر دفاتر معتمدی، حیدرآباد میں ریاستی نائب وزیراعلی جناب بھٹی وکرامارکا اور ریاستی وزیر برائے مال،