آندھرا، ضلع ایلور میں سڑک حادثہ، ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک ،2زخمی
آندھرا پردیش کے ایلورو ضلع میں ایک کار سڑک کے کنار رکی ہوئی ایک کنٹینر ٹرک سے ٹکراگئی۔ اس حادثہ میں ایک خاندان کے تین افراد ہلاک ہو گئے اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔
آندھرا پردیش کے ایلورو ضلع میں ایک کار سڑک کے کنار رکی ہوئی ایک کنٹینر ٹرک سے ٹکراگئی۔ اس حادثہ میں ایک خاندان کے تین افراد ہلاک ہو گئے اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔
ریاست تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع میں آج شام پیش آئے بھیانک سڑک حادثہ میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ حادثہ مکتھل منڈل کے جکلیر کے پاس نیشنل ہائی وے 167 پر اس وقت