تلنگانہ اسکل یونیورسٹی میں 17 کورسز شروع ہوں گے اور ہر سال 20,000 نوجوانوں کو ٹریننگ
حیدرآباد میں مجوزہ تلنگانہ اسکل یونیورسٹی 17 کورسز شروع ہوں گے اور ہر سال 20,000 نوجوانوں کو تربیت دی جائے گی ۔ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل میں قائم ہونے والی یونیورسٹی کا ہیڈ آفس اور