جگن نے چندرا بابو نائیڈو پر ٹی ٹی ڈی کے تقدس کو بدنام کرنے کا الزام لگایا، مودی سے کی مداخلت کی اپیل
امراوتی: وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے صدر اور سابق چیف منسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی نے آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرابابو نائیڈو پر تروملا تروپتی مندر (TTD) اور قابل احترام تروملا لڈو کی تیاری کے بارے میں جان بوجھ کر جھوٹے دعوے پھیلانے کا الزام لگایا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی … Continue reading جگن نے چندرا بابو نائیڈو پر ٹی ٹی ڈی کے تقدس کو بدنام کرنے کا الزام لگایا، مودی سے کی مداخلت کی اپیل