مرکزی وزیر زراعت شیو راج سنگھ چوہان نے سیلاب متاثرہ ضلع کرشنا کے کسانوں سے کی ملاقات
وجےواڑہ: مرکزی وزیر زراعت شیو راج سنگھ چوہان نے جمعہ کو آندھراپردیش کے ضلع کرشنا کے سیلاب زدہ علاقہ اکیسرپلی کا مسلسل دوسرے دن بھی دورہ کیا۔ انھوں نےبڈمیرو نہر کے سیلاب سے متاثرہ کسانوں سے ملاقات کی۔ فصل نقصانات کا جائزہ لیا۔ چوہان نے کسانوں کو حکومت کی جانب سے ممکنہ مدد کی یقین … Continue reading مرکزی وزیر زراعت شیو راج سنگھ چوہان نے سیلاب متاثرہ ضلع کرشنا کے کسانوں سے کی ملاقات