مشرقی گوداوری میں لاری الٹنے سے سات مزدور ہلاک
راجامہیندراورم: مشرقی گوداوری ضلع میں ایک المناک سڑک حادثہ میں سات مزدوروں کی موت ہوگئی جب منگل کی رات دیر گئے ایک مِنی لاری الٹ گئی۔ یہ حادثہ جڑواں گوداوری اضلاع کو جوڑنے والی سڑک پر دیوراپلی منڈل میں چیلاکاوریپکالو کے قریب پیش آیا۔ اس واقعے میں دو دیگر افراد شدید زخمی ہو گئے۔ منی … Continue reading مشرقی گوداوری میں لاری الٹنے سے سات مزدور ہلاک