جہان آباد کے مندر میں بھگدڑ سے 7 کی موت،حکومت نے کیا معاوضہ کا اعلان
بہار کے جہان آباد میں اتوارکی دیر رات ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ مخدوم پور کے وناور میں بابا سدھیشور ناتھ مندر کے باہر بھگدڑ میں 7 افراد کی موت ہوئی۔ ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔ بتایا جارہا ہے کہ 12 اگست کو ساون کا چوتھا سوموار یعنی پیر ہے اور عقیدت مند لوگ … Continue reading جہان آباد کے مندر میں بھگدڑ سے 7 کی موت،حکومت نے کیا معاوضہ کا اعلان