تہاڑ جیل میں 125 قیدی ایڈس کے شکار، 200 قیدی سفلس میں مبتلا، رپورٹ کے بعد تہاڑ جیل میں کھلبلی
دہلی : تہاڑ جیل میں اس وقت افرا تفری کا ماحول ہے۔ اس کی وجہ ہے قیدیوں کی میڈیکل رپورٹ جس سے پتہ چلا ہے کہ تقریباً 125 قیدی ایڈس کی زد میں ہیں اور کم و بیش 200 قیدیوں میں سفلس کی بیماری ہے۔ گزشتہ دنوں بڑی تعداد میں قیدیوں کا میڈیکل ٹیسٹ ہوا … Continue reading تہاڑ جیل میں 125 قیدی ایڈس کے شکار، 200 قیدی سفلس میں مبتلا، رپورٹ کے بعد تہاڑ جیل میں کھلبلی