نیتی آیوگ کی میٹنگ۔ 10 ریاستوں کے چیف منسٹرس کی عدم شرکت

دہلی: نیتی آیوگ گورننگ کونسل کی 9ویں میٹنگ میں ہفتہ کو 10 ریاستوں اور مرکزی زیرانتظام علاقوں کے چیف منسٹرس نے شرکت نہیں کی۔ نیتی آیوگ کے سی ای او، بی وی آر سبرامنیم نے یہ بات بتائی۔ میٹنگ کے شرکاء کی تعداد بشمول چیف منسٹرس و لیفٹیننٹ گورنرس 26 رہی۔ غیرحاضر رہنے والوں میں … Continue reading نیتی آیوگ کی میٹنگ۔ 10 ریاستوں کے چیف منسٹرس کی عدم شرکت