تہران میں ہوئے اسرائیلی حملے میں حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ شہید
ایران کے شہر تہران میں اسرائیلی حملے میں حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ شہید ہوگئے۔ حماس نے تہران میں کیے جانے والے اسرائیلی حملے میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی تصدیق کی جب کہ حملے میں ان کا ایک محافظ بھی شہید ہوا ہے۔ ایران کا کہنا ہےکہ قاتلانہ حملے کی تحقیقات … Continue reading تہران میں ہوئے اسرائیلی حملے میں حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ شہید