نارائن گوڑہ میں گنیش پنڈال کے قریب کرنٹ لگنے سے مزدور ہلاک ۔

حیدرآباد: منگل کو نارائن گوڑا پولیس اسٹیشن حدود میں گنیش پنڈال کے قریب بجلی کا جھٹکا لگنے سے ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔ متاثرہ شخص کی شناخت مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ پرہلاد پردھان کے طور پر ہوئی ہے، وہ کام کے لیے شہر آیا تھا۔ وہ بتکما کنٹہ میں رہتا تھا … Continue reading نارائن گوڑہ میں گنیش پنڈال کے قریب کرنٹ لگنے سے مزدور ہلاک ۔