حیدرآباد: ریاست تلنگانہ قانون ساز اسمبلی میں جمعہ کے روز ہنگامہ ہوا ۔ خیرت آباد کے ایم ایل اے دانم ناگیندر نے بی آر ایس ایم ایل ایز پر غیر پارلیمانی الفاظ کا استعمال کیا۔ ایوان میں ان کے “غیرضروری” اور “جارحانہ” ریمارکس پر پوری اپوزیشن نے سخت اعتراضات پر اسپیکر گڈم پرساد کمار نے … Continue reading دانم ناگیندر کے متنازعہ بیان پر اسمبلی میں ہنگامہ، بی آر ایس کا شدید احتجاج، ناگیندر معافی مانگنے پر مجبور