تلنگانہ حکومت نے جسٹس مدن بھیماراؤ لُکور کو پاؤر انکوائری کمیشن کانیا سربراہ مقرر کیا
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج جسٹس مدن بھیماراؤ لُکور کو پاور انکوائری کمیشن کا نیا چیئرمین مقرر کیا ہے۔ یہ کمیشن تلنگانہ کے سابق وزیراعلیٰ کے چندر شیکر راؤ کی زیرقیادت حکومت کے دوران پاور سیکٹر میں مبینہ بدعنوانی اور بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے قائم کیا گیا تھا۔ کے … Continue reading تلنگانہ حکومت نے جسٹس مدن بھیماراؤ لُکور کو پاؤر انکوائری کمیشن کانیا سربراہ مقرر کیا