آئی ٹی کمپنی کاگنی زینٹ حیدرآباد میں کرےگی سنٹرقائم،15ہزارافراد کیلئے روزگار
وزیراعلیٰ تلنگانہ ریونت ریڈی اورریاستی وزیرانفارمیشن سریدھر بابو نے امریکہ کے دورہ کے موقع پر مشہور آئی ٹی کمپنی کاگنی زینٹ، کے، سی ای او اوردیگر ذمہ داروں سے ملاقات کی۔ اور تلنگانہ میں سرمایہ کاری کے سلسلہ میں تبادلہ خیال کیا۔اس ملاقات کے دوران کمپنی نے حیدرآباد میں نیا سنٹر قائم کرنے سے اتفاق … Continue reading آئی ٹی کمپنی کاگنی زینٹ حیدرآباد میں کرےگی سنٹرقائم،15ہزارافراد کیلئے روزگار