اگلی بی آر ایس حکومت سکریٹریٹ کے سامنے سے راجیو گاندھی کا مجسمہ ہٹائے گی: کے ٹی آر

حیدرآباد: بی آر ایس کے کارگزار صدر کے تارک راما راؤ نے تلنگانہ سکریٹریٹ میں سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کا مجسمہ نصب کرنے پر کانگریس پارٹی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاکہ حکومت کا مقصد تلنگانہ کے ثقافتی اور تاریخی فخر کے لیے ایک اہمیت کی جگہ بننا تھا۔ اس مسئلہ … Continue reading اگلی بی آر ایس حکومت سکریٹریٹ کے سامنے سے راجیو گاندھی کا مجسمہ ہٹائے گی: کے ٹی آر