تلنگانہ : گروکل اسکولوں کے کرائے باقی۔ مکان مالکان نے اسکولوں پر لگائے تالے۔

حیدرآباد: تلنگانہ بھر میں کرائے کی عمارت میں چلائے جا رہے گروکل اسکولوں کے مالکین کو گزشتہ ۹مہینے سے ریاستی حکومت کی جانب سے کرایہ ادا نہیں کیا گیا۔ اس لئے کئی گروکل اسکولوں اور کرائے کی عمارتوں میں کام کرنے والے رہائشی ہاسٹلز کو عمارتوں کے مالکین نے تالے لگا دیے ہیں۔ مکانداروں کے … Continue reading تلنگانہ : گروکل اسکولوں کے کرائے باقی۔ مکان مالکان نے اسکولوں پر لگائے تالے۔