کے ٹی آر نے سرکاری ویب سائٹ سے تلنگانہ کی تاریخ کو ہٹانے پر برہمی کا اظہار کیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے سابق وزیر کے ٹی راما راو نے چیف سکریٹری شانتی کماری سے ریاستی حکومت کی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے تلنگانہ کی تاریخ کو ہٹانے اور ڈیجیٹل تبدیلیوں کو روکنے کی فوری طور پر مداخلت کرنے کی خواہش کی۔ سابق وزیر نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے بتایا کہ چندرشیکھرراوکے دور حکومت … Continue reading کے ٹی آر نے سرکاری ویب سائٹ سے تلنگانہ کی تاریخ کو ہٹانے پر برہمی کا اظہار کیا۔