حیدرآباد : خاتون سافٹ ویئر انجینئرکی ہوٹل میں دوستوں نے کی اجتماعی عصمت دری

حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں قتل کے واردات کے بعد اب خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے معاملے سامنے آئے ہیں۔ حیدرآباد میں ایک دن میں دو خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے معاملے سامنے آئے ۔ حیدرآباد کے علاقہ ونستھلی پورم میں ایک ہوٹل پارٹی میں دو افراد نے مبینہ طور پر سافٹ ویئرخاتون انجینئر … Continue reading حیدرآباد : خاتون سافٹ ویئر انجینئرکی ہوٹل میں دوستوں نے کی اجتماعی عصمت دری