حیدرآباد میں بارش، محکمہ موسمیات نے اگلے دو دنوں میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا۔
حیدرآباد میں ہفتہ کی صبح سے وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (IMD) نے حیدرآباد شہر اور اس کے آس پاس کے علاقوں ہفتہ اور اتوار کو موسم میں نمایاں خرابی کی وارننگ دی گئی۔ تیز ہواوں کے ساتھ مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ پیشن گوئی میں … Continue reading حیدرآباد میں بارش، محکمہ موسمیات نے اگلے دو دنوں میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا۔