تلنگانہ ہائی کورٹ نے اسمبلی سکریٹری کو منحرف ایم ایل ایز کی نااہلی پر فیصلہ کرنے کا حکم دیا۔
حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے ریاستی اسمبلی سکریٹری کو ہدایت دی کہ وہ چار ہفتوں کے اندر اندر بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) سے منحرف ہوکر کانگریس میں شامل ہونے والے ایم ایل ایز کی نااہلی پر فیصلہ کریں۔ عدالت نے درخواستیں اسپیکر کے سامنے رکھنے کا کہا اور ہدایت دی کہ مقررہ مدت … Continue reading تلنگانہ ہائی کورٹ نے اسمبلی سکریٹری کو منحرف ایم ایل ایز کی نااہلی پر فیصلہ کرنے کا حکم دیا۔