کوشک ریڈی کے گھرپرحملہ،ہریش راؤ کی قیادت میں کمشنرآفس پر ‘بی آر ایس’ کا احتجاج ،حملہ آواروں پر کاروائی کی  مانگ 

حیدرآباد: سائبرآباد پولیس کمشنر کے دفتر میں کشیدگی پھیل گئی کیونکہ بی آر ایس قائدین بشمول سابق وزراء ہریش راؤ، ویمولا پرشانت ریڈی، سبیتا اندرا ریڈی، اور کئی ایم ایل ایز اور ایم ایل سی نے دھرنا دیا۔ قائدین نے بی آر ایس ایم ایل اے کوشک ریڈی کی رہائش گاہ پر حملے میں مبینہ … Continue reading کوشک ریڈی کے گھرپرحملہ،ہریش راؤ کی قیادت میں کمشنرآفس پر ‘بی آر ایس’ کا احتجاج ،حملہ آواروں پر کاروائی کی  مانگ