غیرمجاز قبضوں پر جی ایچ ایم سی کی موسیٰ رام باغ سے دلسکھ نگر تک انہدامی کاروائی

حیدرآباد:جی ایچ ایم سی کے عہدیداروں نے جمعرات کی صبح موسیٰ رام باغ سے دلسکھ نگر بس اسٹینڈ غیرمجاز قبضوں کو ہٹایا۔ موسیٰ رام باغ سے دلسکھ نگر تک سروس روڈ پر اسٹریٹ وینڈرس کے غیرقانونی طور پر بنائے گئے شیڈوں اور اسٹالوں کو ہٹایا گیا۔ یہ کاروائی ‘کلین اینڈ گرین سٹی’ پروگرام کے ایک … Continue reading غیرمجاز قبضوں پر جی ایچ ایم سی کی موسیٰ رام باغ سے دلسکھ نگر تک انہدامی کاروائی