سکندرآباد میں مزدور جوڑا عمارت سے گرا، شوہر کی موت
حیدرآباد: سکندرآباد کے رجمنٹل بازار میں جمعہ کی رات ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب ایک شخص اور اس کی بیوی زیر تعمیر عمارت سے گر گئے۔ شوہر،چھپن سالہ گری ، ایک جو ایک مستری ہے۔ اسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گیا، جب کہ اس کی بیوی،41 سالہ بھاگیہ لکشمی ، جو ایک تعمیراتی … Continue reading سکندرآباد میں مزدور جوڑا عمارت سے گرا، شوہر کی موت