بی آر ایس اراکین کو اسمبلی میں اظہارخیال کے دوران ٹی وی اسکرین پرنہیں دکھانے ہریش راو کی شکایت
حیدرآباد:سابق وزیر و بی آرایس لیڈر ہریش راؤ نے تلنگانہ بجٹ پر اسمبلی میں بحث کے دوران دلچسپ تبصرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ جب وہ اسمبلی میں اظہار خیال کریں تو انہیں اسکرین پر دکھایاجائے۔ بی آر ایس لیڈرنے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ جب وہ ایوان میں اظہار خیال کرتے ہیں تو کیمرے … Continue reading بی آر ایس اراکین کو اسمبلی میں اظہارخیال کے دوران ٹی وی اسکرین پرنہیں دکھانے ہریش راو کی شکایت