حیدرآباد : قطب اللہ پور میں ایک تیز رفتار بے قابو کار نے راہ گیر کو ٹکر مار دی۔ کار کی ٹکر سے پیدل چلنے والا سیکورٹی گارڈ ہوا میں اُڑکر دیوار کے اوپر سے باونڈری کے اندر گر گیا۔اور موقع پر ہی اسکی موت ہو گئی۔ بتایا جا رہا ہےکہ جیڈی میٹلہ پولیس اسٹیشن … Continue reading حیدرآباد : تیز رفتار کار نے راہ گیرکو دی ٹکر، سیکورٹی گارڈ ہوا میں اڑکر کئی فٹ دور جا گرا، موقع پر موت