بارش سے مٹی کا مکان منہدم ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک

آندھراپردیش میں بارش سے ایک مٹی کا مکان منہدم ہوگیا۔ اور ایک ہی خاندان کے 4 افراد ملبہ میں دب کرہلاک ہوگئے۔ یہ افسوسناک حادثہ ضلع نندیال میں جمعرات کی رات پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق نندیال ضلع کے چگلامری منڈل کے چنہ ونگلی گاوں کا رہنے والا 45 سالہ شیکھر ریڈی اپنی بیوی اور … Continue reading بارش سے مٹی کا مکان منہدم ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک