حیدرآباد میں ایک اور قتل، عوام میں شہر کے لا اینڈ آرڈر پر تشویش
حیدرآباد میں قتل کی واردات روکنے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ بالاپور پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع ملا پور رائل کالونی کے پاس جمعرات کی رات نامعلوم افراد نے بابا نگر کے ساکین 45 سالہ روڈی شیٹر ریاض عرف جنگلی ریاض عرف مینٹل ریاض کا قتل کر دیا گیا۔ شبہ کیا جارہا ہے … Continue reading حیدرآباد میں ایک اور قتل، عوام میں شہر کے لا اینڈ آرڈر پر تشویش