نرسنگی میں تیز رفتار ٹرک کی کار کو ٹکر سے چار افراد شدید زخمی
حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافات میں واقع نرسنگی میں اتوار کی صبح ایک سنگین سڑک حادثہ پیش آیا۔ صبح 4:30 بجے کے قریب مائی ہوم اوتار جنکشن پر ایک تیز رفتار ٹپر ٹرک کار سے ٹکرا گئی، جس سے چار افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں کار میں سفر کرنے والے تین سافت ویر انجینئرز اور … Continue reading نرسنگی میں تیز رفتار ٹرک کی کار کو ٹکر سے چار افراد شدید زخمی