بہار میں 5 سالہ لڑکا بندوق اٹھا کر اسکول لے گیا، ایک اور طالب علم کو گولی مار دی۔

بہار کے اسکولوں میں بھی امریکہ کی طرح گن کلچر دیکھا جارہا ہے۔ بہار کے ایک پرائیوٹ اسکول میں ایک نرسری کے 5 سالہ طالب علم نے تیسری جماعت میں زیر تعلیم 10 سالہ لڑکے پر گولی چلا دی۔ لڑکا زخمی ہو گیا ۔گولی لڑکے کے بائیں ہاتھ کے کلائی کے قریب لگی۔ لڑکے کی … Continue reading بہار میں 5 سالہ لڑکا بندوق اٹھا کر اسکول لے گیا، ایک اور طالب علم کو گولی مار دی۔